ايراني اسپيكر آج تہران كے شمال مشرقي علاقے ميں شجر كاري قومي دن كے موقع پر پودے لگائے.
اس تقريب ميں ميئر تہران محمد باقر قاليب سميت سنئير حكام شريك تھے.
ايراني كلينڈر كے مطابق 15 اسفند (5 مارچ) كو يوم شجركاري قرار ديا گيا ہے.
5 سے 11 مارچ تك ايران ميں ماحوليات اور شجركاري كے ہفتے منايا جاتا ہے.
ایرانی اسپیکر نے ماحولیات اور یوم شجرکاری کے موقع پر پودے لگائے
6 مارچ، 2017، 11:04 AM
News ID:
3425610

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر 'علی لاریجانی' نے پیر کے روز ماحولیات اور یوم شجرکاری کی مناسبت سے دو پودے زمین میں لگائے.